بلاول بھٹو  کا این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

 بلاول بھٹو  کا این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ
کیپشن: Bilawal Bhutto Zardari ,file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑ دیں گے جبکہ وہ این اے 194 لاڑکانہ کی نشست اپنے پاس رکھیں گے۔

 واضح رہے کہ بلاول بھٹو 8 فروری کو ہونے والی عام انتخابات میں دو نشستوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔