چیل گوشت کی فروخت پر پابندی پر عملدرآمد نہ ہو سکا

 چیل گوشت کی فروخت پر پابندی پر عملدرآمد نہ ہو سکا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان : شہر میں چیل گوشت کی فروخت پر پابندی پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔
شہر کی بیشتر شاہراہوں پر چیل گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ۔ علامہ اقبال ٹاؤن ، راوی پل ،ایل او ایس پر چیل گوشت کی فروخت جاری ہے۔
ضلعی انتظامیہ شہر میں چیل گوشت کی فروخت روکنے میں مکمل ناکام ہوگئی۔
جبکہ چیل گوشت کی فروخت سے چیلوں کی افزائش بڑھنے لگی

Ansa Awais

Content Writer