ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھرکے3لاکھ اساتذہ کی سنی گئی

پنجاب بھرکے3لاکھ اساتذہ کی سنی گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پنجاب بھرکے3لاکھ اساتذہ کی سنی گئی،الیکشن کمیشن نےتبادلوں پرسےپابندی اٹھا لی۔
الیکشن کمیشن نےپنجاب حکومت کوبھی پابندی بارے مراسلہ جاری کردیا،جنرل الیکشن کےباعث6ماہ سےاساتذہ کےتبادلوں پرپابندی عائدتھی۔جنرل الیکشن کے باعث اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ التوا کا  شکار تھا۔ کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن سے قبل اساتذہ کے تبادلے نہیں ہو سکتے تاہم اب الیکشن کمیشن نے اساتدہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی ہے۔