ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی کے پولیس مقابلے ؛ 5 ملزم ہلاک

سی سی ڈی کے پولیس مقابلے ؛ 5 ملزم ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سی سی ڈی کےچوہنگ اور اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے ہوئے جس میں 5 ملزم  ہلاک ہوئے ۔
پولیس کےمطابق ملزموں  کی شناخت عاشق ، عظیم، خرم، اسلم مسیح کے نام سے ہوئی ،ملزموں  کو منشیات کی ریکوری کے لئے لے جایا جا رہا تھا۔
ملزموں کے ساتھیوں نے چھروانے کیلئے فائرنگ کر دی ۔کراس فائرنگ میں 4ملزمان ہلاک ہو گئے
چوہنگ میں سی سی ڈی سے مبینہ پولیس مقابلہ میں ملزم جاوید ہلاک ہوا ۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجواُدیا گیا۔