ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری میں 25 دسمبر اور نیو ائیر پر دفعہ 144 نافذ 

مری میں 25 دسمبر اور نیو ائیر پر دفعہ 144 نافذ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :مری میں 25 دسمبر اور نیو ائیر پر دفع144 نافذ کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر مری نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکشن کےمطابق پچیس دسمبر اور نیو ائیر پر مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہوگی ۔۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بیچلرٹورسٹ کا داخلہ مری جی پی اوچوک مال روڈ پرممنوع کردیا گیا،فیصلہ  امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔