سٹی 42: فارن میڈیکل گریجوایٹس کی ہاؤس جاب کیلئے پی ایم ڈی سی کی عبوری رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ۔
پی ایم ڈی سی کے مطابق کسی فارن میڈیکل گریجوایٹ کو عبوری رجسٹریشن کے بغیر ہاوس جاب کی اجازت نہیں ہے ۔
بغیر عبوری رجسٹریشن ہاوس جاب فوری روک دی جائے ،پی ایم ڈی سی نے ملک بھر کے سرکاری و پرائیویٹ میڈیکل کالجز و ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App