ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں اساتذہ کو کم اجرت کی ادائیگی، متعلقہ ادارے نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

سکولوں میں اساتذہ کو کم اجرت کی ادائیگی، متعلقہ ادارے نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پیماکےماتحت سکولوں میں اساتذہ کو کم اجرت کی ادائیگی، پنجاب انیشیٹیواینڈ مینجمنٹ اتھارٹی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

پیماانتظامیہ کے مطابق تنخواہیں کم از کم اجرت کے قانون ،کام کے اوقات کے مطابق ادا کریں،تمام اساتذہ کی تنخواہ کا اندراج رجسٹر میں لازمی کیا جائے۔ 

اساتذہ کو ماہانہ تنخواہ صرف ڈیجیٹل ذرائع، بینک یا آن لائن ٹرانسفر کے ذریعے ادا کی جائے گی۔

نقد ادائیگی یا کسی غیر مستند طریقہ کار کے ذریعے تنخواہ دینے کی اجازت نہیں ہو گی، عدم تعمیل کے نتیجے میں ادائیگیوں کو روک کر سخت کارروائی کی جا سکتی ہے۔