ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر جنرل منیجر میڈیا پی سی بی رفیع اللہ کے والد محمد خلیل انتقال کر گئے

سینئر جنرل منیجر میڈیا پی سی بی رفیع اللہ کے والد محمد خلیل انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینئر جنرل منیجر میڈیا رفیع اللہ کے والد محمد خلیل انتقال کر گئے، مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔

مرحوم محمد خلیل کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی، جو جامع مسجد گلزارِ حبیب، سی بلاک سبزہ زار، لاہور میں ہوگی۔اہلِ خانہ نے مرحوم کے لیے دعا مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی اپیل کی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے، آمین۔