ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بحالی کے فیصلے  کے بعد چودھری پرویز الٰہی کا بیان سامنے آ گیا

pervaiz elahi,statement,City42
کیپشن: Pervez Elahi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)درخواست گزار انڈرٹیکنگ کےمطابق  اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، لاہور ہائیکورٹ  کے فیصلے پرچودھری پرویز الہیٰ کامتضاد بیان سامنے آ گیا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک بار پھر اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے ،عمران خان کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہو گا,  امپورٹڈ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی ہے، ہم امپورٹڈ حکومت کو عوام کے کٹہرے میں پیش کریں گے اور حتمی فیصلہ عوام کا ہو گا۔