ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی غیر ملکی  دورے پر روانگی، قائم مقام چیف جسٹس کون؟ اہم خبر

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی غیر ملکی  دورے پر روانگی، قائم مقام چیف جسٹس کون؟ اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی غیر ملکی  دورے پر رواننگی، جسٹس  عابد عزیز شیخ کل قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ 

 قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب  کل ہائیکورٹ  کے ججز  لاونج میں ہوگی۔ تقریب میں پرنسپل سیٹ پر کام کرنے والے ججز شریک ہوں گے۔ 

حلف برداری تقریب کل صبح دس بجے ہائیکورٹ کے ججز لاونج میں ہوگی۔ جسٹس شمس محمود مرزا قائم مقام چیف جسٹس عابد عزیز شیخ سے  حلف لیں گے۔