ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر چار اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

زلزلے کی گہرائی 150۔کلو میٹر تھی ۔ زلزلے کے باعث کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔