ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال ایئرپورٹ سےفلسطینی عوام کیلئے100ٹن امدادی سامان روانہ

علامہ اقبال ایئرپورٹ سےفلسطینی عوام کیلئے100ٹن امدادی سامان روانہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:علامہ اقبال ایئرپورٹ سےفلسطینی عوام کیلئے100ٹن امدادی سامان روانہ  کر دی گئی۔
امدادی سامان کی تیسری کھیپ غزہ کے لیے روانہ کی گئی،آج کی پرواز کے بعد امدادی کھیپوں کی تعداد 19 ہو گئی۔
سپیکرملک احمد خان نے لاہور ایئرپورٹ سے امدادی سامان کی کھیپ روانہ کی،پاکستان کیجانب سےمجموعی طورپر1915 ٹن امدادی سامان روانہ کیا جا چکا۔
امدادی سامان میں فوڈ پیک، تیار کھانے، مشروبات و دیگر اشیاشامل ہیں۔