گجومتہ روہی نالے کے قریب خو فناک حا دثہ

گجومتہ روہی نالے کے قریب خو فناک حا دثہ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چو دھری :گجومتہ روہی نالے کے قریب 2 افراد مین ہول میں پھنس کر جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق جاں بحق ہونیوالوں میں 30 سالہ اشرف مسیح  اور26 سالہ اکرم مسیح شامل تھے۔

ذرائع کے مطا بق دونوں افراد مین ہول میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے دم توڑ گئے،ریسکیو نےلاشوں کو مین ہول سے نکال کرپولیس کےحوالےکردیا،جبکہ لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔