ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات  

Imran khan,Bushra bibi,meeting,Attak jail,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  سے ملاقات کی۔

 بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس روانہ ہوگئیں،رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے جمعرات کو ان کے وکلا کی ملاقات ہونے کا امکان ہے۔

 خیال رہے کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر سے جیل میں دو ملاقاتیں کرچکی ہیں اور یہ ان کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تیسری ملاقات تھی۔