سٹی 42 : روالپنڈیز کے گیند باز نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے .
نسیم شاہ باونڈری روکنے کے لئے ڈائو لگاتے ہوئے انجرڈ ہوئے، نسیم شاہ انجری کے باعث گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔
نسیم شاہ کو ہیمسٹرنگ کی انجری ہوئی ہے ۔
خیال رہے کہ نسیم شاہ اس سے قبل بھی انجری کے باعث کچھ میچز میں کھیل نہیں سکے تھے۔