ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترکیہ کا دارالحکومت استنبول زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 6.2 ریکارڈ

ترکیہ کا دارالحکومت استنبول زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 6.2 ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ 12 کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کی وجہ سے اس کے اثرات زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے۔

تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے امدادی ٹیموں کو تیار رہنے کی ہدایت دے دی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آفٹر شاکس کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔