اسٹیج ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

 اسٹیج ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے  اور مقتولہ کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ نے تین سال قبل سابق پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کی تھی۔