ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
صوبائی دارالخلافہ پشاور سمیت مہنمد ، سوات مردان، چارسدہ ، صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 9 ریکارڈ جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔