ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب ٹاؤن میں شہری کی مبینہ خودکشی ،تحقیقات شروع

نواب ٹاؤن میں شہری کی مبینہ خودکشی ،تحقیقات شروع
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:نواب ٹاؤن میں ندیم نامی شہری کی مبینہ خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
 پولیس کے مطابق ندیم نے مبینہ طور پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا،رائیونڈ روڈ پر متوفی شہری تنویر کے گھر بطور خانسامہ کام کرتا تھا۔پولیس موقع پرپہنچی تو ندیم کےسر پر گولی لگی تھی اور خون بہہ رہا تھا۔
واقعہ قتل ہے یا خودکشی ؟  پولیس نےتحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔