سٹی 42: باغبانپورہ، اقبال کالونی شادی پورہ میں پستول کی صفائی نوجوان کی جان لے گئی
پولیس کے مطابق 19 سالہ حمزہ کو پیٹ میں گولی لگی، سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
لاش مردہ خانے منتقل کیا گیا ، اہل خانہ کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App