سٹی 42: ٹاؤن شپ اے ٹو بلاک میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی
پولیس کے مطابق 34سالہ طیبہ کو ٹانگ پر گولی لگی، طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا
ابتدائی تحقیقات کےمطابق واقعہ گھریلوجھگڑےکانتیجہ ہے،تحقیقات جاری ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App