سٹی 42: لاری اڈہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کرلیا
ایس پی سٹی کے مطابق ملزم امین کے قبضہ سے 940 گرام آئس برآمد ہوئی۔ملزم بس سٹینڈ کے مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرتا تھا۔
ملز م کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا،انسداد منشیات فروشی کے خلاف کارروائی پر ایس ایچ او لاری اڈہ اور ٹیم کو شاباش دی ۔
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App