نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

 نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
کیپشن: Anwar-ul-Haq Kakar, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محسن الملک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کل نیویارک سے لندن پہنچیں گے، نگراں وزیراعظم کا لندن میں تین روز تک قیام متوقع ہے،نگراں وزیراعظم لندن میں مختلف پروگرامز میں شرکت کریں گے۔

  ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم آکسفورڈ یونیورسٹی بھی جائیں گے،نگراں وزیراعظم کے منگل کو لندن سے سعودی عرب جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم کی منگل کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر حکام سے ملاقات متوقع ہے۔