علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

Richa Chadha Ali Fazal marriage card
کیپشن: Richa Chadha Ali Fazal marriage card
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کا منفرد دعوت نامے کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ 

بالی ووڈ کے اداکار علی فضل اور ریچا چڈھا  اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شادی کررہے ہیں جس کی مرکزی تقریب ممبئی میں ہوگی جبکہ ممبئی اور دہلی میں استقبالیہ کی تقاریب ہوں گی، دونوں کی شادی کارڈ بھی منظر عام پر آگیا، کارڈ پر  ماچس کی ڈبیا کی شکل کا ہے جس پر ایک لڑکے اورلڑکی کی تصویر ہے جو سائیکل پر بیٹھے ہوئے ہیں اور اس پر ’ کپل میچز‘ لکھا ہوا ہے۔ سرخ رنگ کے دلہن کے لباس میں جو لڑکی سائیکل پر بیٹھی ہے وہ ریچا چڈھا اور لڑکا علی فضل ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by NDTV (@ndtv)

کارڈ کے ڈیزائنر کے مطابق کیونکہ علی فضل اور ریچا چڈھا 80 کی دہائی کے ہیں اس لئے کارڈ کا تھیم پرانے زمانے کا رکھا گیا ہے اور اسے بھارتی فل کے پوسٹر جیسا بھی بنایا گیا ۔