سٹی 42: وارننگ کے باوجود تاخیر سے آنے والے 8ایل ڈی اے افسروں کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے گئے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر آئی احمد ربانی ، زاہد حمید ، بابر علی کو شوکاز نوٹس جاری ہوگئے ، ڈپٹی ڈائریکٹر شاہ جمال ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا ابوبکر ،سٹیٹ آفیسر حسیب بٹ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیف اللہ ، سخاوت علی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے ۔
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر رابعہ ریاست نے شوکاز نوٹسز جاری کئے۔افسران بائیومیٹرک احکامات کے باوجود وقت پر نہ آئے۔ نوٹس کے مطابق مناسب جواب نہ دینے والے افسران کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App