نواز شریف کی اپنے گھر واپسی, خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے استقبال کیا

 نواز شریف کی اپنے گھر واپسی, خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے استقبال کیا
کیپشن: Nawaz Sharif
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)   قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر   واپسی،  تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی ہوئی جو  کہ  تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ ن کے لیڈر  کی  آمد پر شریف خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے مل کر  کا استقبال کیا جبکہ دوسری جانب نواز شریف  کی ہمشیرہ نے گھر میں داخل ہونے پر بھائی کاخوب اچھے سے  استقبال کیا۔
دوسری جانب مرحوم عباس شریف سمیت تمام عزیز واقارب اور بچوں نے نوازشریف سے ملاقات کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا، اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔