بالی ووڈاداکارہ کاجول بال بال بچ گئیں،ویڈیووائرل

 بالی ووڈاداکارہ کاجول بال بال بچ گئیں،ویڈیووائرل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)بالی ووڈاداکارہ کاجول اسٹیج سےاترتےہوئےلڑکھڑاگئیں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔

میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارہ کاجول نےایک تقریب میں شرکت کی اورسٹیج سےواپسی اترتےہوئےگرنےسےبال بال بچ گئیں۔
اداکارہ کاجول سٹیج سے اترنے کے دوران موبائل فون میں مصروف تھیں کہ لڑ کھڑا گئیں۔

 اس موقع پر کاجول کو گرنے سے بچانے کےلیے اُن کے بیٹے یوگ اور بہن تنیشا مکھرجی آگے آگئے، تاہم اداکارہ کے ہاتھ سے موبائل فون گر ہی گیا۔
اس تقریب میں رانی مکھرجی، ہیمامالنی، ایشا دیول اور کیارا ایڈوانی نے بھی شرکت کی ۔