ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟عمران خا ن نے حتمی اعلان کردیا

Imran Khan long march date final
کیپشن: Imran Khan long march
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے لانگ مارچ کی تاریخ جمعہ کو دینے کا اعلان کر دیا۔

بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ یہ لوگ مشکل پڑتی ہے تو باہر بھاگ جاتے ہیں،جرائم پیشہ لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا، شہباز گل پر جنسی تشدد کیا گیا۔

 چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا،یہ کیا سمجھتے ہیں مجھے گرفتار کر لیں گے تو کیا لانگ مارچ نہیں ہوگا،یہ کیا سمجھتے ہیں مجھے پکڑ لیں گے تو کیا لوگ خاموش ہو کر بیٹھ جائیں گے.

ان کاکہناتھا کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، کوئی مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتا،ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ الیکشن ہونے چاہئیں ۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer