ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شرجیل میمن کا عمران خان کے بارے میں نیا انکشاف

شرجیل میمن کا عمران خان کے بارے میں نیا انکشاف
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے یقین دہانی حاصل کرلی ہے کہ انہیں اپنی نااہلی پر عدالت سے ایک مرتبہ پھر غیر معمولی ریلیف مل جائے گا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس کا ریفرنس سپریم کورٹ کے پاس اب تک کیوں زیرِ التوا ہے؟ اس کا فیصلہ کیوں نہیں کیا جاتا؟

اس سے پہلے اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے سیاست سے گند صاف ہو گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer