وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا طلبا کو خصوصی پیغام

 Murad Raas massage for students
کیپشن: Murad Raas
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)شان رحمت للعالمین کانفرنس کے تحت طلبا کے مابین قرآت، نعت، اور تقریری مقابلوں کا انعقاد۔۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 شان رحمت للعالمین کانفرنس کے تحت صوبائی سطح پر طلبا کے مابین قرآت، نعت، اور تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلوں میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو نقد انعام اور اسناد سے نوازا گیا۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ نبی پاکﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔نبی پاک ﷺ کی مبارک ہستی حسن و اخلاق کا اعلی نمونہ ہے۔ نبی پاک ﷺ نے مختصر عرصہ میں عدل و انصاف قائم کرکے دنیا کا دھارا بدل دیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer