ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی،الیکشن کمیشن

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی،الیکشن کمیشن
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انتخابی ضابطہ اخلاق کی پاسداری کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام ریٹرننگ افسران کو مکمل غیر جانبداری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن نے تمام ریٹرننگ افسران کو انتخابی عمل میں مکمل غیر جانبدار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ  کسی قسم کا سیاسی یا انتظامی دباؤ خاطر میں نہ لایا جائے ۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی یا کسی کوتاہی کی صورت میں متعلقہ افسران کو سخت تادیبی نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Ansa Awais

Content Writer