ویب ڈیسک : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے ادارے میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا۔ بڑے ناموں کی چھٹی ۔ ڈومیسٹک کوچز بھی فارغ ہوں گے۔ میتھیو ہیڈن کو اہم ذمہ داری ملنے کاامکان
ذرائع کے مطابق وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان جو اس وقت برطانیہ میں ہیں نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے باؤلنگ کوچ محمد زاہد پہلے ہی استعفادے چکے ہیں جبکہ جبکہ ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن بھی عہدہ چھوڑ چکے ہیں
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر اور شعبہ ڈومیسٹک کو دو علیحدہ شعبوں میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جبکہ اطلاع ہے کہ ڈومیسٹک کوچز کو بھی فارغ کردیا جائے گا۔
کیپشن: Pakistan cricket board
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App