ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر اتفاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون کے فروغ کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ 

وزیرداخلہ محسن نقوی اور سعودی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا، وفاقی وزیر داخلہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیزبن سعودسے گفتگو کے دوران مشترکہ تعلقات کو مزید فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

 ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔