ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پی سی بی کے سینئر سکورر نجم السعید انتقال کر گئے

 پی سی بی کے سینئر سکورر نجم السعید انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شہباز علی; پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر سکورر نجم السعید انتقال کر گئے.

نجم السعید پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر سکورر تھے.

مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر سمن آباد میں ادا کی جائے گی.