ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونان کے جنوبی جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ

یونان کے جنوبی جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:یونان میں جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

 غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے علی الصبح محسوس کئے گئے، جس کی وجہ سے ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایلونڈا کے شمال مشرق میں 58 کلومیٹر دور سمندر میں تھا، زلزلے کی گہرائی 69 کلومیٹر تھی۔

ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔