فاران یامین :قاضی پارک شاہدرہ کی رہائشی خاتون نے خودکشی کی کوشش کی۔
ترجمان پولیس کے مطابق خاتون نے گندم کی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ۔32سالہ مہک تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال زیر علاج ہے۔
خودکشی کا واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا۔