ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ : گزشتہ 24گھنٹوں سے بجلی بند

باغبانپورہ : گزشتہ 24گھنٹوں سے بجلی بند
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابراہیم قریشی:غوثیہ چوک باغبانپورہ میں 24گھنٹوں سے بجلی بند ہے۔
گزشتہ رات سے خراب ٹرانسفارمر تاحال مرمت نہ ہوسکا۔متعدد شکایات کے باوجود لیسکو کا عملہ بجلی بحال کرنے میں ناکام رہا۔
بجلی کی بندش سےپانی کی بھی شدیدقلت کاسامنا ہے جس کے باعث متاثرین پریشان ہیں۔مکینوں نے لیسکو حکام سےنوٹس لےکر فوری بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔