ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کی قیمت میں کمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے۔

مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی کے بعد گوشت کا سرکاری ریٹ 470 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 312 روپے جبکہ پرچون ریٹ 324روپے فی کلو جاری کیا گیا۔

فارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقرر،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے جاری کیا گیا۔