ویب ڈیسک: صداقت علی عباسی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے صدر شمالی پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ صداقت علی عباسی اپنے نئے عہدے کے فرائض سر انجام دیں گے