ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب جانیوالےمیاں بیوی کےپیٹ سے ہیروئن کے کیپسولز برآمد 

 سعودی عرب جانیوالےمیاں بیوی کےپیٹ سے ہیروئن کے کیپسولز برآمد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:عمرےکی آڑ میں سعودی عرب جانیوالےمیاں بیوی کےپیٹ سے ہیروئن کےکیپسول برآمد کیے گئے۔

 ذرائع ابلاغ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں میاں بیوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا،خاتون عائشہ رفیق نے اختر محمود ڈھلوں ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی،سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی۔

اے این ایف عدالت نے 25مارچ کو مقدمے کاریکارڈ طلب کر لیا۔