وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Chief Of Army Staff, General Asim Munir, City42, Prime Minister Shahbaz Sharif, greetings from the friendly countries, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیراعظم سشہباز شریف سے آرمی چیف نے  ملاقات کی ہے۔

 چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب سے واپس آنے کے بعد جمعرات کے روز وزیر اعظم ہاؤس جا کر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی اجلاس سے قبل آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب  کے متعلق رپورٹ پیش کی۔ آرمی کے سربراہ نے  دہشتگردوں کے خلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج  کے متعلق بھی وزیر اعظم کورپورٹ پیش کی۔ 

 وزیر اعظم شہباز شریف نےپاک سعودی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔