ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا،کل پہلا روزہ ہو گا

Ramadan ul mubarak,moon,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا،کل ملک میں پہلا روزہ ہو گا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان سے چاند کی شہادت موصول ہوئیں جس کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا۔