سبزیوں اور پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ۔بدھ22مارچ ،2023

سبزیوں اور پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ۔بدھ22مارچ ،2023
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ22مارچ ،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 310روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 110روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 175روپے
امرود درجہ دوئم فی کلو 145روپے
انار قندھاری دیسی فی کلو 325روپے
مسمی اول فی درجن

170روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ22مارچ ،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 54روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 130روپے
لہسن چائنہ فی کلو 335روپے
لہسن دیسی فی کلو 230روپے
مٹر  درجہ اول فی کلو 120روپے
گاجر دیسی فی کلو 60روپے
لیموں چائنہ فی کلو 175روپے
چھولیا فی کلو 40روپے

Ansa Awais

Content Writer