ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد پولیس کی کارراوئی، خاتون کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد پولیس کی کارراوئی، خاتون کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد اویس: وفاقی دالحکومت کے تھانہ بنی گالا پولیس کارروائی کرتے ہوئےخاتون کے قتل میں ملوث سگا باپ ،سابقہ شوہر اور سسر گرفتارکو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق ملزمان نے تھانہ بنی گالا کی حدود میں بشریٰ کو قتل کیا تھا،ملزمان نے قتل کو بجلی کا کرنٹ لگنے کا واقعہ ظاہر کیا تھا،ملزمان نے مقتولہ کی فوری تدفین کر دی تھی۔

 تھانہ بنی گالا پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اندھے قتل کو ٹریس کر لیا،قتل میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان ظاہر شاہ،اسد خان اور پیر محمد شامل ہیں۔