ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش:لیسکو کے 120 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے،بجلی کی فراہمی معطل

بارش:لیسکو کے 120 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے،بجلی کی فراہمی معطل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:شہر میں ہونے والی بارش کی وجہ سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوا ہے۔
لیسکو کے 120 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
بجلی کی فراہمی بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے۔

 خیال رہے صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، شملہ پہاڑی، فیروزپور روڈ، کلمہ چوک، کینال روڈ، مال روڈ، جیل روڈ، انارکلی، اسلام پورہ، گلشن راوی اور سبزہ زار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش برسی۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔