سٹی 42 ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس ڈائریکٹوریٹ کی نااہلی سامنے آگئی۔سپورٹس کمپلیکس میں سوئمنگ کرتے 37سالہ شہری جان کی بازی ہارگیا،
واقعہ 2روز قبل ای ایم ای سپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ پول میں پیش آیا۔لائف گارڈ کی مبینہ غفلت سے محمد اقدس کو ڈوبنے سے بچایا نہ جاسکا ۔ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس کی مانیٹرنگ نہ ہونے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کمپلیکس 2روز تک واقعہ کے حقائق چھپاتا رہا۔ڈائریکٹویٹ نے موت کی وجہ دوران سوئمنگ دل کادورہ پڑنے سے قرار دی
ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس خرم یعقوب نے واقعہ کے بعد چھٹی مانگ لی ۔ایل ڈی اے حکام کاناقص کارکردگی پرڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس کوہٹانے پرغور کیا جا رہاہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App