ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ، بجلی کی تاریں بارشی پانی میں گر گئیں؛ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

اسلام پورہ، بجلی کی تاریں بارشی پانی میں گر گئیں؛ کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام پورہ، بجلی کی تاریں بارشی پانی میں گر گئیں۔بارشی پانی میں کرنٹ آنے سے شہری جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق نیلی بار چوک سے گزرنے والے38سالہ وزیر علی کوکرنٹ لگا،وزیر علی کرنٹ لگنے سے موقع پر دم توڑگیا۔
پولیس نے ضروری کارروائی کیلئے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔