ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلومہنگا

برائلر مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلومہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزادخان ابدالی:شہر میں برائلر مرغی کی قیمت کم نہ ہوسکی، برائلر مرغی کے گوشت 18 روپے فی کلومہنگا،595 روپے کاہوگیا۔

فارم ریٹ 383 پر زندہ برائلر آج بھی دستیاب نہیں ،385 روپے میں بکا، منڈی میں زندہ برائلر پرچون میں 411 اور ہول سیل کی قیمت 397 روپے رہی، فارمی انڈوں کی قیمت 268 روپے درجن رہی۔