ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی کے 46 ہری پور میں دوبارہ گنتی کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت

پی کے 46 ہری پور میں دوبارہ گنتی کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی کے 46 ہری پور میں دوبارہ گنتی  کے معاملے کی ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی الیکشن کمیشن  نے سماعت کی۔

ممبر پنجاب نے کہا کہ آپ کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کی آپ نے درخواست کی، انہوں نے درخواست نہیں سنی تو آپ ہمارے پاس آگئے، آپ کو ٹربیونل نہیں جانا چاہیے تھا؟

ممبر پنجاب نے کہا کہ آپ نے جو ریٹرننگ افسر کو درخواست دی اسکا ثبوت دیں، ووٹوں کا کتنا فرق ہے دونوں امیدواروں میں۔
وکیل نے کہا کہ چالیس ہزار پانچ سو ووٹوں کا فرق ہے، قانون میں ہے نا کہ زیادہ سے زیادہ کتنا فرق ہو تو درخواست بنتی۔

Ansa Awais

Content Writer