ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: 2رکنی ریکارڈیافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور: 2رکنی ریکارڈیافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:  لاہو ویمن ریس کورس پولیس نےواردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی،سعیدپارک کےعلاقہ سے2رکنی ریکارڈیافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس  کے مطابق ملزمان سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور غیر قانونی پستول برآمد کر لی گئی،ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔

 پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں عاطف اور ابوہریرہ شامل  ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج  کر  لئے گئے،مزیدتفتیش جاری ہے۔